بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیراعلیٰ کا۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان کا مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر عمران خان ہے جبکہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گرجانے والے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ایک دھکا دیا تو یہ بکھرجائیں گے، ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.