بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 251 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔

گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اہم ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ٹیسٹ کے پہلے دن پچ بیٹنگ کے لیے سازگار رہی اور بولروں کو زیادہ مدد نہیں ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.