بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔

راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش دھماکا کروں۔

انہوں نے کہا کہ خود کش دھماکے سے ملک اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کردوں، میری تو یہ سوچ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.