casusl hookup review 2010 free hookup apps american hookup lisa wade pdf secure hookup site hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرپورخاص: 2 لڑکیوں کے اغوا، زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزمان کا ڈی این اے میچ ہوگیا

میرپور خاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزم حیات ٹنگڑی، غلام حیدر اور علی نواز کے ڈی این اے میچ کرگئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ڈی این اے رپورٹ میں ملزمان کی لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکیوں اور ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ متعلقہ حکام کو موصول ہوگئی ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈی این اے کی رپورٹس خفیہ ہیں، جنہیں میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتے ہیں ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمے میں مرکزی ملزمان سمیت 24 ملزمان گرفتار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.