best hookup apps that aren't a scam homemade hookup instant sex hookup sites casusl hookup review whisper hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلوی کرکٹرز کی ٹینس کھیلنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

آسٹریلوی کرکٹرز کی پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹینس کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے کراچی ٹیسٹ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کردیا ہے۔

کراچی میںہوٹل کے ٹینس کورٹ میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ڈبلزمیچ کھیلا۔

اسمتھ اور مارنس کی جوڑی نے عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر سے ٹینس کورٹ میں مقابلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں روایتی کھانوں کے بھی معترف ہوگئے ہیں۔

مارنس لبوشین نے دال چاول کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.