black gay hookup what is the best gay hookup app galaxy s10 stereo hookup casusl hookup review connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈاکٹر عاصم حسین کی چیئرمین HEC سندھ کی تیسری مدت میں توسیع لینے سے معذرت

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین نے تیسری مدت میں توسیع لینے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ میرٹ پر نیا چیئرمین سندھ ایچ ای سی تعینات کیا جائے، اب وہ مزید اس عہدے پر تعینات نہیں رہنا چاہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے صوبے میں دل جمعی سے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے کام کیا، مگر مافیا کو ان سے تکلیف ہے اور چاہتی ہے کہ وہ راستے سے ہٹ جائیں۔

ڈاکٹر عاصم حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو اعلیٰ تعلیم کی بہتری کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا، بغیر عہدہ لئے کام کرنے پر تیار ہیں۔

واضح رہے کہ چیئرمین سندھ ایچ ای سی کی مدت گزشتہ ماہ ختم ہوگئی تھی اور انھیں نئے چیئرمین کی تعیناتی تک ان کی مدت میں تا حکم ثانی توسیع کردی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.