بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینئر صحافی، شاعر، اسکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے

سینئر صحافی، معروف شاعر اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

فرہاد زیدی ماضی میں سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سابق ایم ڈی اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر رہے ہیں۔

مرحوم اے پی این ایس کے صدر اور آرٹس کونسل کے سابق نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔

مرحوم فرہاد زیدی نے بیوہ اور 2 بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.