بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین جنگ میں کشیدگی روکنے کے لیے فریقین مزید اقدامات کریں، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے امید ہے کہ یوکرین میں جنگ جلد از جلد رک جائے گی۔

ماسکو میں حکومتی اجلاس سے خطاب کے دوران صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا کو صرف 2 فیصد تیل برآمد کرتا ہے۔

چینی وزیرخارجہ نے فریقین کو پرسکون رہنے اور یوکرین میں بڑھتی ہوئی  کشیدگی کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

چینی وزیرخارجہ نے پہلی بار یوکرین کی صورتحال کو”جنگ” قرار دیا، چین نے یوکرین پر روس کی کارروائی کو ’حملہ‘ کہنے یا اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.