being honest about wanting hookup reddit hookup Millerton curvy hookup gay hookup places in gloucester county nj edelman hookup black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ق لیگ کے وفد سے MQM رہنماؤں کی ملاقات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔

مسلم لیگ ق کا وفد پارلیمنٹ لاجز میں امین الحق کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے ق لیگ کے وفد کا استقبال کیا۔

جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا ہے جس نے آج مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔

ق لیگ کے وفد میں مونس الہٰی اور طارق بشیر چیمہ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی گئی۔

اتحادیوں نے تمام معاملات میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.