whatsapp groups for hookups 2010 free hookup apps cd hookups in cochise county charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ رکن یورپی پارلیمنٹ

آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی CLARE DALY نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟

ایک بیان میں یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی جنگوں میں معصوم شہریوں کی جانیں قربان ہو رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں افغان شہری خوراک اور حفاظت کی تلاش میں نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں جس کا کوئی ذکر نہیں کر رہا۔

یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 65 سال تھی۔

کلیر ڈیلی نے سوال کیا کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کی وجہ افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سفید نہیں ہیں یہ وہ یورپی نہیں ہیں؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.