best site to hookup with older woman whisper hookup dog screening hookup to laptop hookup Cresskill New Jersey knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری سے PTI رہنما یار محمد رند کی ایک اور ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند نے ایک اور ملاقات کی ہے۔

سردار یار محمد رند کی آصف علی زرداری سے رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔

ملاقات کے دوران سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سردار یار محمد رند نے کہا کہ آصف علی زرداری سے انکی بیٹی کی خیریت دریافت کی ، سیاسی لوگ جب ملتے ہیں تو سیاسی باتیں ہوتی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ سردار یار محمد رند کی آصف علی زرداری سے یہ گزشتہ 2 دن میں دوسری ملاقات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.