hookup Cragsmoor New York hookup Middle Island hookup agency in singapore whisper hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، فروری میں اسٹریٹ کرمنلز نے کتنی وارداتیں کیں؟

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور انکی وارداتیں پولیس کے لیے ’سر‘ کا درد بن گئیں۔

رواں سال فروری میں ملزمان نے کراچی کے شہریوں کو 2 ہزار سے زیادہ موبائل فونز سے محروم کردیا۔

موٹرسائیکل چوری کرنے کی 4 ہزار سے زائد اور چھیننے کی 400 سے زیادہ وارداتیں ہوئیں۔

پولیس کے مطابق کراچی میں فروری کے دوران گاڑیاں چھیننے کی 15 اور گاڑی چوری کرنے کی 171 وارداتیں سامنے آئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.