بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محسن بیگ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

محسن جمیل بیگ نےانسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی جس پر سماعت کل ہو گی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں محسن جمیل بیگ نے درخواست ضمانت دائر کی جو کل کی سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ محسن جمیل بیگ کیس کی سماعت کریں گے۔

محسن جمیل بیگ کے خلاف تھانہ مارگلہ پولیس نے دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کا مقدمہ درج کیا تھا، محسن جمیل بیگ کے دو ملازمین کو دہشت گردی عدالت سے ضمانت مل چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.