hookup Longmeadow homemade hookup instant sex hookup sites 17 year old hookup gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر عارف علوی کی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی صدارتی استثنیٰ حاصل نہ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ وفاقی وزراء، دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 15 مارچ کو سنایا جائے گا۔

پارلیمنٹ حملہ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ پیش ہو ئے تھے۔

پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ پیش ہو گئے۔

اس موقع پر صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست عدالت میں جمع کرا ئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.