پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ اتوار کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
حیدر راجہ کی شادی کی تقریب میں کرکٹ اسٹارز سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کی تصاویر سابق کرکٹر عاقب جاوید کی اہلیہ فرزانہ عاقب نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
تصاویر میں فرزانہ کو سابق کرکٹرز انضمام الحق، مشتاق احمد اور پی سی بی کے سابق چیئرمین توقیر ضیا کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
رمیز راجہ کے بیٹے کی شادی کی تصاویر:
Comments are closed.