denver hookup airbnb glasgow hookups knoxville hookups best hookup apps that aren't a scam gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی پی237 سے پی ٹی آئی امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 237 سے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔

وہاڑی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پی پی 237 کے امیدوار قاسم خان کھچی نے گروپ سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔

ن لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ سے ملاقات میں قاسم خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ اس وقت ملک ن لیگ کی طرف دیکھ رہا ہے۔

قاسم خان کھچی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.