hookup by tinder best totally free hookup app hookup Blooming Grove hookup Middletown Delaware is there a real hookup app curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رکی پونٹنگ شین وارن کے ذکر پر رو پڑے

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ ساتھی کرکٹر شین وارن کے اچانک انتقال کے ذکر پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔

رکی پونٹنگ نے کہا کہ شین وارن جیسے گریٹ کرکٹر کی موت کا پتا چلا تو شدید دھچکا لگا۔

انہوں نے کہا کہ شین وارن جیسا کوئی بولر نہیں وہ اسپن بولنگ میں انقلاب لائے۔

رکی پونٹنگ نے اسپن جادوگر شین وارن کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن سے پہلی ملاقات کا احوال بیان کردیا۔

اس سے قبل سٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے جمعے کو انتقال کر جانے والے اسپن جادوگر شین وارن کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن سے پہلی ملاقات کا احوال بیان کیا تھا

رکی پونٹنگ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شین وارن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کو یاد کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جب وہ 15 سال کے تھے تب ان کی پہلی ملاقات شین وارن سے اکیڈمی میں ہوئی تھی۔

رکی پونٹنگ نے بتایا تھا کہ شین وارن نے انہیں ایک عرفی نام دیا، ہم ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ساتھی تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.