charlotte hookup bars hookup Birmingham best really free hookup sites hookup Vincentown New Jersey hookup Mount Ephraim cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مولانا کے 48 گھنٹے ، بلاول کے 5 دن کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں کو واپس چلی جائے گی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کےتمام دعوؤں سے ہوا نکل جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اسلامی وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے بعد اہم دورے کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.