free hookup sites usa hookup Mansfield Center homemade hookup black gay hookup hookup Monmouth Junction NJ gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے بھگاکر انتقام لیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ کو بھگا کر انتقام لیں گے۔

رینالہ خورد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کل جیالوں کی انٹری لاہور میں ہوگی، ہم مل کر اس سلیکٹڈ کو بھگائیں گےاور جمہوری طریقے سےا نتقام لیں گے۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی صوابدید ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کے خلاف سازشیں کی گئیں،جب پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تو ملک میں دہشت گردی عروج پر تھی۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہاکہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے کسان کو پیسہ دلوایا اور انہیں بحرانوں سے نکلوایا، آپ نے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا تو پنجاب کو حق دلوایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.