pregnant hookup is there a real hookup app carolina sweets hookup hotshot hookup Parsippany NJ best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی جبکہ نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹوئٹر پر مکالمہ ہوا ہے۔

مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو اپوزیشن کی پیش قدمی سے متعلق آگاہ کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں کا موجودہ حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.