boyne tannum hookup rules hookup hotshot mature best hookup apps that aren't a scam ford escort zx2 sr ecu hookup app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: بجلی گھر میں مبینہ چور کرنٹ لگنے سے ہلاک

کراچی کے علاقے ماری پور میں واقع بجلی گھر میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ماری پور میں واقع بجلی گھر سے 1 شخص کی 2، 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔

متوفی کی لاش کے پاس سے پانے اور دیگر سامان بھی ملا ہے۔

یہی خیال کیا جا رہا ہے کہ مرنے والا شخص بجلی گھر میں چوری کے لیے آیا تھا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 1 ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چمڑا چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں 1 ڈاکو اسامہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ڈاکو اسامہ کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.