hookup Blooming Grove 17 year old hookup best site to hookup with older woman hookup Stafford CT hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنڈی ٹیسٹ، بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں اتوار اور پیر کے روز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں اتوار اور پیر کو بارش ہوسکتی ہے۔

راول پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن آج پاکستان اپنی پہلی اننگز 245 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائے گا۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کا پہلا سیشن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا۔

ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستانی بیٹرز کے نام رہا، پاک آسٹریلیا تاریخی سیریز کو امام الحق کی سنچری نے مزید یادگار بنادیا جبکہ اظہر علی نے بھی نصف سنچری اسکور کرلی ہے۔

آسٹریلوی بولرز پورے دن میں صرف ایک وکٹ حاصل کرسکے، عبداللّٰہ شفیق 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 132 اور اظہر علی 64 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.