bbw hookups app hookup agency in singapore app for plane hookups daty hookup being honest about wanting hookup reddit hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے، ڈیوڈ وارنر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ ہمارے کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ میرے لیے یہ لمحہ انتہائی تکلیف دہ ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ میری دعائیں اور نیک تمنائیں مارش اور وارن کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں اب تک ان دونوں لیجنڈز کی موت کا یقین نہیں کر پا رہا، آپ دونوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں اور لیجنڈری اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.