casusl hookup review arduino led hookups hookup Telford Pennsylvania dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور:’کی لیس‘ گاڑیاں چرانے والا گروہ گرفتار

لاہور میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ اسٹاف نے چابی کے بغیر اسٹارٹ ہونے والی گاڑیاں چرانے والا گروہ پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان 7 منٹ میں پوری گاڑی کا کنٹرول سنبھال کر پانچ گھنٹوں میں علاقہ غیر پہنچ جاتے تھے۔

گروہ کا کرتا دھرتا چار سدہ کا رہائشی افنان خان تعلیم یافتہ ہے، جس کا کہنا ہے کہ اب تک تین کروڑ چھتیس لاکھ مالیت کی گاڑیاں چرا چکے ہیں۔

ملزم کا یہ بھی کہنا ہے کہ گاڑیاں چوری کرنے کے لیے اس نے جیمرز، ٹریکر ڈیٹیکٹرز اور گاڑی کا سافٹ ویئر خود تیار کیا ہے، کمپیوٹر سسٹم ہیک کر کے اپنی چابی بنا کر گاڑی چوری کرتے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی کارروائیاں کار ساز کمپنیوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.