what is the best gay hookup app hookup Colmar free nyc hookups dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بڑے عرصے بعد پنڈی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جا رہا ہوں: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے کے بعد پنڈی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جا رہے ہیں۔

شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈو شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں اور پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز دیکھنے کے لیے پنڈی اسٹیڈیم جارہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں بلکہ ہماری پوری قوم بہت خوش ہے۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کے لیے شکریہ اور ساتھ ہی پی سی بی کا بھی شکریہ، جنہوں نے یہ سب ممکن بنایا۔

شعیب اختر نے مزید کہا کہ پنڈی میں اس وقت بہت جوش و خروش ہے کیونکہ یہاں کے لوگ چیتے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے چُھپے ہوئے ٹیلنٹ سے پردہ اُٹھا دیا۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے شہر راولپنڈی میں اعلیٰ سطح کی ٹیسٹ کرکٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ 

سابق فاسٹ باؤلر نے مزید لکھا کہ آسٹریلیا کو ہمارے گراؤنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.