free amarillo hookups gay hookup places in gloucester county nj hookup Blooming Grove funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 5 مارچ کو ہوگی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم شعبان ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، جبکہ شب برآت 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت چاند کی رویت کے لیے اجلاس ہوا۔ 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ ملک سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک بھر میں یکم شعبان المعظم 5 مارچ کو ہوگی۔ 

اجلاس میں زونل کمیٹی ممبران، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور محکمہ موسمیات کے افسران بھی شریک تھے۔ 

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث چاند کی رویت کے انتہائی کم امکانات تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.