my senior hookup reviews cctv grindr hookup tampa hookup Monmouth Junction NJ hookup Suplee PA denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

باکسر محمد وسیم نے شاہد آفریدی سے کیا درخواست کی؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے فائٹ میں شرکت کرنے کی درخواست کردی۔

شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے جواب میں محمد وسیم کا کہنا تھا کہ میں ان دنوں 19 مارچ کو ہونے والی اپنی فائٹ کے لیے ٹریننگ کر رہا ہوں،آپ اگر اپنے قیمتی وقت میں سے میرے لیے تھوڑا وقت نکالیں اور میری فائٹ میں شرکت کریں تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔

خیال رہے کہ  34 سالہ باکسر محمد وسیم 19 مارچ کو دبئی میں اپنی ٹائٹل فائٹ میں انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن میں ناقابل شکست فلائی ویٹ ورلڈ چیمپئن سنی ایڈورڈز کا مقابلہ کریں گے۔

محمد وسیم تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.