carolina sweets hookup hotshot hookup sites like craigslist hookup hotshot mature gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سےمتاثر ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آج موسلادھار بارش جاری ہے تاہم کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے دن موسم صاف ہو گا۔

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں فل کراؤڈ کےسامنے کھیلنے کا مزا آتا ہے، پنڈی اسٹیڈیم کی پچ دیکھ کر فائنل الیون کا انتخاب کریں گے۔

محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن (اتوار اور پیر )بارش ہوسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.