17 year old hookup hookup Wurtsboro NY edf8329we hookup que significa gina valentina melissa moore hookup hotshot dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش ویمن کپتان محمد رضوان پر فدا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھر نائٹ نے کرکٹ شائقین سے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔

ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کی پی ایس ایل میں  پسندیدہ ٹیم کونسی ہے؟

جواب میں ہیتھر نائٹ نے کہا کہ انہیں ملتان سلطانز پسند ہے کیونکہ وہ رضوان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے انگلش کاؤنٹی سسکس سے معاہدے کے بعد سابق انگلش ویمن کرکٹر بھی رضوان سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

کرکٹ میں اپنی بہترین حکمتِ عملیوں اور بیٹنگ تکنیک کے باعث محمد رضوان ہردلعزیز کرکٹر بنے ہوئے ہیں۔

 وہ اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.