charlotte hookup bars hookup Blooming Grove being honest about wanting hookup reddit hookup Vincentown New Jersey cd hookups in cochise county hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری کی خریداری میں بے قاعدگی کا انکشاف

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری خریداری میں بےقاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ریکارڈ سے 7 کروڑ 11لاکھ 65ہزار19 روپے کی اشیاء غائب پائی گئیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آڈٹ کے دوران 14لاکھ 62ہزار 121روپے کی رسیدیں بھی نہیں تھیں۔

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ایک ماہ میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.