cougar hookup in louisiana gay vegas hookup ford escort zx2 sr ecu hookup cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن، انڈیکس 289 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 289 پوائنٹس گرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی بندش پر انڈیکس 44 ہزار 514  ہے۔ کاروباری بندش سے قبل انڈیکس 670 پوائنٹس کے احاطے میں رہا۔

انٹربینک مبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھ کر 177 روپے 62 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس کی آج کم ترین سطح 44 ہزار 133 اور بلند ترین سطح 44  ہزار 803 رہی۔

حصص بازارمیں آج 23 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 9 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 20 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 608 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.