daty hookup instant sex hookup sites gina valentina melissa moore hookup hotshot galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلین ٹیم کو بھی جعلی ای میلز سے دھمکایا گیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی جعلی ای میلز کے ذریعے دھمکایا گیا ہے۔

یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی طرز پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی ڈرایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بھارت کے ساتھ میچ عام کرکٹ میچ نہیں کرکٹ پلس تھا، اختیار ہوتا تو آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں آزاد اور غیر جانبدار خارجہ پالیسی چلا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.