وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیٹرول، بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر اپوزیشن کا سیخ پا ہونا حیران کن ہے، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچےجارہی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ مہنگائی نیچے جانا ہمارے لیےاطمینان کا باعث ہوناچاہیے نہ کہ پریشانی کا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.