بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان فون پر بات چیت

امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے بات چیت کا سلسلہ تیس منٹ تک جاری رہا۔

یوکرینی صدر کے مطابق امریکی صدر سے روس پر پابندیوں اور یوکرین کو دفاعی امداد فراہم کرنے سے متعلق بات چیت ہوئی۔

یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے ریاستی دہشت گردی ہیں۔

خیال رہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے ریاستی دہشت گردی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.