hookup Blooming Grove gay vegas hookup cd hookups in cochise county casusl hookup review 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نور مقدم قتل کیس، مجرم جان محمد کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

نور مقدم قتل کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی سماعت کل ہوگی۔

نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم جان محمد نے سزا کے خلاف اپیل کی کی ہے، جان محمد مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا مالی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس عامر فاروق کریں گے۔

نور مقدم قتل میں سزا یافتہ مجرم جان محمد نے اپنے وکیل کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کے ذریعے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ وہ ایف آئی آر میں ملزم نہیں تھا، سپلیمنٹری اسٹیٹمنٹ میں ملزم بتایا گیا۔

مجرم جان محمد نے اپنی اپیل میں بتایا کہ پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں ملازم ہوں، پارٹ ٹایم اس گھر میں کام کررہا تھا۔

درخواست میں مجرم نے استدعا کی کہ میرے خلاف الزام ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں سزا کالعدم قرار دی جائے۔

ٹرائل کورٹ نے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کو 10سال قید کی سزا سنائی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.