ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔
نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک تبادلہ میں امریکی ڈالر کی قدر 36 پیسے مزید بڑھی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 47 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.