ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Hawleyville edf8329we boyne tannum hookup rules black gay hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین نے روس کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا، عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کیف سے جاری بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ روس کو یوکرین کے خلاف جارحیت کا ذمہ دار قرار دیا جائے۔

یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ چاہتے ہیں کہ فوری طور پر روس کو جنگی کارروائی روکنے کا پابند کیا جائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے سے عالمی عدالت انصاف میں روس کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.