glasgow hookups hookup Millerton hookup Vincentown New Jersey hookup Longmeadow hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: سپر ہائی وے پر حادثہ، خاتون اور دو کمسن بچیاں جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کی دو کمسن بچیاں جاں بحق جبکہ خاتون کے شوہر اور بیٹا زخمی ہوگئے۔

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حادثہ گلشنِ معمار کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آیا۔

 جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ خاتون ماروی زوجہ حماداللّٰہ اس کی 2 سالہ بچی ماریہ اور 6 ماہ کی بچی ماہین شامل ہیں۔

 زخمی ہونے والوں میں 40 سالہ حماداللّٰہ، چار سالہ بیٹا عبدالسلام شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.