hookup Middletown Delaware free nyc hookups hookup Monmouth Junction NJ charlotte hookup bars hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کی پابندیوں کے باوجود افغانستان کیساتھ لین دین کی اجازت

امریکا نے پابندیوں کے باوجود افغانستان کے ساتھ لین دین کی اجازت دے دی، امریکا نے افغانستان کے ساتھ بیشتر تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیے۔

امریکی نائب وزیر خزانہ ولی اڈیمو نے نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سنگین بحران کے تناظر میں یہ ضروری ہے کہ ہم ان خدشات کو دور کریں کہ پابندیاں تجارتی اور مالیاتی سرگرمیوں کو روک رہی ہیں۔

امریکی وزارتِ خزانہ نے کہا کہ یہ اقدامات ضروری حد تک افغانستان اور اس کے حکومتی اداروں سے متعلق تمام لین دین کی اجازت دیتے ہیں سوائے ان کے جو براہ راست طالبان، حقانی نیٹ ورک یا امریکی پابندیوں کی وجہ سے ممنوع دیگر اداروں کو فائدہ پہنچائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.