ford escort zx2 sr ecu hookup best hookup subredduts hookup Telford Pennsylvania my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ  کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی ہے۔

 جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ایسے اقدامات سندھ دشمنی کے مترادف ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امتیاز شیخ نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے عوامی مارچ کو فرق نہیں پڑے گا، ہمارا عوامی مارچ جاری رہے گا اور منزل تک پہنچے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.