بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملیر کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی دیوار گرنے کا واقعہ ملیر کے علاقے بکرا پیڑی میں پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق والوں میں 1 بچہ اور 2 بچیاں شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.