hookup Cragsmoor New York galaxy s10 stereo hookup burley bike hookup hookup Mansfield Center casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہر چیز پر حملہ کر رہی ہیں۔

اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ رات شہری انفرا اسٹرکچر پر گولا باری کی گئی۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ قابض فورسز شہری علاقوں پر حملہ کررہی ہیں، جہاں کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ روس نے بیلاروس سے یوکرین پر حملہ نہ کیا ہوتا تو منسک میں بات چیت ممکن تھی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُن مقامات پربات چیت کو تیار ہیں جو یوکرین کے خلاف جارحیت نہیں دکھا رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.