coyote hookup hookup Roosevelt New Jersey best hookup subredduts denver hookup airbnb gay clubs for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرپرائز ڈے کے 3 سال مکمل، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری

سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال ہو گئے، آج کے دن کے حوالے سے پاک فضائیہ نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔

آج کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کے برتری کے تمام دعوؤں کو خاک میں ملا دیا تھا۔

پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے مگ ٹوئنٹی ون اور سخوئی تھرٹی طیارے مار گرائے گئے تھے۔

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔

اس موقع پر گرفتار ہونے والے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو فنٹاسٹک چائے بھی پلائی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.