free hookup sites usa hookup Middletown Delaware whatsapp groups for hookups st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔

سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے۔

وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ ہم نے سفارت کاری سے تنازعات کے حل کا اظہار بھارت کو 27 فروری 2019ء کے حملے کے دن بھی کیا تھا۔

عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک فوج کسی بھی فوجی جارحیت کا عوام کی حمایت سے جواب دے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.