dknight magicbox ii bluetooth hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup 17 year old hookup cancer man and hookups knoxville hookups best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ، ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کل قطر روانہ ہوگی

ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کل قطر روانہ ہوگی، ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 مارچ سے دوحا میں شروع ہوگی۔

قطر کا شہر دوحا 1 مارچ سے 20 مارچ تک اسنوکر کے 3 بڑے ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، جس میں ورلڈ مینز اسنوکر چیمپئن شپ، ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ شامل ہیں۔

پاکستان کے 4 کیوئسٹ ان ایونٹس میں شرکت کریں گے، ٹیم کے پہلے 2 کھلاڑی احسن رمضان اور محمد مدثر ورلڈ جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، جو کل کراچی سے دوحا روانہ ہوں گے۔

پاکستان کے محمد آصف اور نیشنل چیمپئن محمد سجاد چار مارچ کو دوحا روانہ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.