سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے جوش جذبات میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کی زبان پھسل گئی۔ نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عدالت نے نواز شریف کو بھگوڑا قرار دیا ہے تو کیا ہم عمران خان کو ایتھلیٹ کہیں۔
شہباز گل نے اپنی غلطی کا احساس ہونے پر فوراً ہی تصحیح بھی کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.