وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔
حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزراء اور پارلیمنٹیرینز انتخابی مہم چلا سکیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کے کوڈ آف کنڈکٹ پر تحفظات تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.