وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے کہ بانی متحدہ نے کراچی کے ساتھ جو کیا آصف زرداری بھی پورے سندھ میں وہی سلوک کررہے ہیں۔
اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ زرداری مافیا سندھ میں پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کررہا ہے، سندھ پولیس پرائیویٹ آرمی بنی ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی جی سندھ قانون کے نفاذ کی بجائے زرداری مافیا کیلئے کام کررہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.