وفاقی وزیر اسد عمر نے بی آر ٹی کے باعث ’’گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ‘‘ حاصل کرنے پر پشاور کو شاباش دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ اس سنگ میل کے حصول کے بعد پشاور یہ اعزاز رکھنے والے 11 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ پرویز خٹک اور محمود خان کو یہ اعزاز بہت مبارک ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.