بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک غلط سمت میں جارہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملکی سمت کو غلط قرار دینے والوں میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کی شرح زیادہ ہے۔

سروے کے مطابق ملکی سمت کو درست سمجھنے والوں میں بڑی تعداد 30 سال سے کم عمر جوانوں کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.